ہوم   > پاکستان

لاہور:سبزیاں اُگانےکا منفرد طریقہ

SAMAA | - Posted: Jan 14, 2020 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Jan 14, 2020 | Last Updated: 3 months ago

استعمال شدہ پانی سےپودوں کی آبياری

لاہور ميں خاتون خانہ نے گھر کی چھت پر سبزياں اور کارآمد پودے اگا کرانہيں آمدنی کا ذريعہ بناليا۔استعمال شدہ پانی سےاپنےپودوں کی آبياری کرتی ہيں۔ ان کی سجاوٹ اور ترتيب بھی قابلِ ديد ہے۔

لاہورکی 70سالہ شہنازاخترنےگھرکی چھت کو کنٹینر گارڈن بنالیا ہے۔انھوں نے لکڑی کے باکس اور پلاسٹک کے بیکار برتن استعمال کرکے گارڈن بنایا ہے۔ اس گارڈن میں 200 سے زائد اقسام کے سلاد کے پتے اور ديگر کارآمد پودے اگا رکھے ہيں۔

شہناز اختراستعمال شدہ پانی سے ان  پودوں کی آبياری کرتی ہيں۔ چھت پر قرینے سے سجے پودے  تازگی کا احساس دلاتے ہيں اور وہ ان کا خیال بچوں کی طرح رکھتی ہيں۔ شہناز اختر چھت پر سلاد کے پتے اگا کر اپنا شوق پورا کرنے ساتھ روزگار بھی کما رہی ہیں ۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube