Tuesday, September 22, 2020  | 3 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

کراچی:مزیدسردہواؤں کاامکان،درجہ حرارت گرےگا

SAMAA | - Posted: Jan 14, 2020 | Last Updated: 8 months ago
SAMAA |
Posted: Jan 14, 2020 | Last Updated: 8 months ago

کراچی ميں سائبيرين ہواؤں کا راج ہے۔ شہر ميں آج کم سے کم درجہ حرارت 7 اعشاريہ 5 ڈگری سينٹی گريڈ تک ريکارڈ کيا گيا۔

محکمہ موسميات نے منگل کو بتایا ہے کہ کراچی میں سردی کی لہر برقرار رہے گی۔ جمعہ اور ہفتہ کو درجہ حرارت 6 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔

کراچی ميں آج بروز منگل سائبيرين ہوائيں چل رہی ہیں۔ کراچی میں منگل کو کم سے کم درجہ حرارت 7.5 ڈگری سینٹی گریڈ ريکارڈ کيا گيا۔

محکمہ موسميات نے خبردار کیا ہے کہ کراچی میں بدھ سے ہوا کی رفتارميں تيزی متوقع ہے اور 25 سے27 کلوميٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چلے گی۔

محکمہ موسميات کا کہنا تھا کہ کراچی میں سردی کی لہر20 سے21 جنوری تک برقرار رہے گی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube