ہوم   > پاکستان

سکھر: بارش کے باعث چھت گرنے سے بچی جاں بحق

SAMAA | - Posted: Jan 13, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Jan 13, 2020 | Last Updated: 1 month ago

سکھر کے علاقے بگٹی محلے میں بارش کے باعث مکان کی چھت گر گئی۔ حادثے میں بچی جاں بحق، جب کہ 7 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق شہر میں بارش کا سلسلہ گزشتہ رات سے جاری تھا، تاہم حادثہ علی الصبح پیش آیا۔

ریسکیو ٹیموں نے اہل علاقہ کے ساتھ مل کر ملبے سے 2 بچوں،2 خواتین سمیت 7 زخمیوں کو نکال کر اسپتال منتقل کیا۔

اسپتال میں دوران علاج 2 سالہ بچی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی، جب کہ 6 زخمی زیر علاج ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube