ہوم   > پاکستان

بلوچستان پولیس میں اعلیٰ سطح پرتقرری و تبادلے

SAMAA | - Posted: Jan 12, 2020 | Last Updated: 5 months ago
SAMAA |
Posted: Jan 12, 2020 | Last Updated: 5 months ago

بلوچستان پولیس میں اعلیٰ سطح پرتقرری و تبادلے کر دیے گئے۔

بلوچستان پولیس کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیہ کے مطابق آئی جی پولیس بلوچستان نے فلائیٹ لیفٹیننٹ (ر) عطا الرحمن کوایس پی ڈیرہ بگٹی ،کیپٹن (ر) نوید عالم کو ایس پی کوہلو ،سردارحسن خان کو ایس پی نوشکی تعینات کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔

اے آئی جی آپریشنز کوئٹہ پرویز خان عمرانی کا تبادلہ کرکے انہیں ایس ایس پی لسبیلہ جبکہ آغا رمضان علی کو ایس ایس پی انوسٹی گیشن سی ٹی ڈی کوئٹہ تعینات کردیا گیا ہے۔

سید جاوید اقبال غرشین کوایس پی کچھی ،نجیب اللہ پندرانی کو ایس پی کیچ ،کیپٹن (ر) دوست محمد بگٹی کو ایس پی شہید سکندرآباد ،عبدالوہاب کوایس پی آواران ،جعفر خان کو ایس پی قلعہ سیف اللہ ،محمد شاکر کی بطور ایس پی موسیٰ خیل عمل میں لائی گئی ہے جبکہ حسین احمد لہڑی کو سی پی او آفس رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube