ہوم   > پاکستان

بلوچستان کےعلاقےبھاگ میں زلزلہ،لوگوں میں خوف وہراس

SAMAA | - Posted: Jan 11, 2020 | Last Updated: 1 month ago
Posted: Jan 11, 2020 | Last Updated: 1 month ago

بلوچستان کے علاقے بھاگ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.4 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کی گہرائی 30 کلومیٹر زیر زمین تھی،زلزلے کا مرکزعلاقے سے 25 کلومیٹر دور جنوب مشرق میں تھا۔

زلزلے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں موصول ہوئی تاہم شہری کلمہ طیبہ پڑھتے ہوئے اپنے گھروں ، دکانوں اور دفاتر سے باہر آ گئے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube