Saturday, September 19, 2020  | 30 Muharram, 1442
ہوم   > پاکستان

سعودی عرب میں سامان بھولنےکی پاداش میں پی آئی اےپرجرمانے

SAMAA | - Posted: Jan 11, 2020 | Last Updated: 8 months ago
SAMAA |
Posted: Jan 11, 2020 | Last Updated: 8 months ago

سعودی عرب ميں مسافروں کا سامان چھوڑ کر آنا پی آئی اے کا معمول بن گيا ہے سعودی گراؤنڈ ہينڈ لنگ سروس نے پی آئی اے پر 72 ہزار ريال جرمانہ عائد کرديا۔

سعودی عرب ميں مسافروں کاسامان چھوڑکرآنا پی آئی اے کا معمول بن گيا ہے۔پی آئی اے کو دسمبر ميں ورک آرڈر کے ذريعے ادائيگياں کرنا پڑی ہیں۔ سعودی  گراؤنڈ ہينڈلنگ سروس نے پی آئی  اے پر72 ہزار ريال کا جرمانہ عائد کیا ہے۔

ايس جی ايس نے يوميہ سامان کے ايک کنٹينر پر 1000 ريال وصول کيے۔ رياض سے مختلف شہروں کے لیے جانے والی پروازيں سامان چھوڑ کرچلی جاتی تھيں۔

اس کے علاوہ اسلام آباد کی پرواز پی کے 754،لاہورکی  پرواز پی کے 725مسافروں کا سامان چھوڑ کر آ گئی تھی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube