ہوم   > پاکستان

مضاربہ کیس،گرفتارملزمان کی تعداد44 ہوگئی،نیب راولپنڈی

SAMAA | - Posted: Jan 10, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Jan 10, 2020 | Last Updated: 2 months ago

نیب راولپنڈی نے مضاربہ اسکینڈل کے مرکزی کردار مفتی احسان کے فرنٹ مین قاضی ابوبکر کو گرفتار کرلیا۔

نیب راولپنڈی کے مطابق مفتی احسان کے فرنٹ مین اور مضاربہ کے ڈائریکٹر ملزم قاضی ابوبکر نے عوام سے کروڑوں روپے کا فراڈ کیا۔ مضاربہ اسکینڈل میں اب تک گرفتار ہونے والے ملزمان کی تعداد 44 ہوگئی۔

دوسری جانب نیب نے اسکینڈل میں پکڑی جانے والی جائیدادیں اور گاڑیاں فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کیس میں 13 لگژری گاڑیاں پکڑی گئی تھیں۔ نیب کی جانب سے قبضے میں لی جانے والی عالیشان کوٹھیاں اور دیگر قیمتی جائیدادیں بھی فروخت کی جائیں گی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube