Wednesday, October 21, 2020  | 3 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

ملتان:ہیڈمحمدوالاکےقریب آئل ٹینکرکاحادثہ،2 افرادزخمی

SAMAA | - Posted: Jan 10, 2020 | Last Updated: 10 months ago
SAMAA |
Posted: Jan 10, 2020 | Last Updated: 10 months ago

واقعہ دھندکےباعث ہوا

ملتان میں ہیڈ محمد والا کے قریب دھند کے باعث آئل ٹینکرالٹ گیا۔

جمعہ کی صبح ہونے والے اس حادثے میں ٹینکر سے پٹرول ليک ہوکر سڑک پر پھيل گيا۔ پوليس اور ريسکيو حکام نے جگہ کو سيل کرکے امدادی کارروائياں شروع کرديں۔

 اس حادثے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔ حادثے کی وجہ دھند اور تیز رفتاری بتائی گئی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube