Saturday, September 19, 2020  | 30 Muharram, 1442
ہوم   > پاکستان

پشاور:سی این جی اسٹیشن میں فلنگ کےدوران دھماکا،خاتون جاں بحق

SAMAA | - Posted: Jan 10, 2020 | Last Updated: 8 months ago
SAMAA |
Posted: Jan 10, 2020 | Last Updated: 8 months ago

پشاور کے علاقے خزانہ میں سی این جی اسٹیشن میں فلنگ کے دوران دھماکے سے خاتون جاں بحق ہوگئی۔

جمعہ کی صبح پشاور کے سی این جی اسٹیشن میں دھماکا گاڑی میں سی این جی بھرنے کے دوران ہوا۔پولیس کے مطابق دھماکے میں خاتون جاں بحق اور 3افراد زخمی ہوگئے۔

دھماکا اس قدر شدید تھا کہ اس کی آواز دور دور تک سنائی دی گئی۔ دھماکے سے سی این جی اسٹیشن کو نقصان پہنچا۔ پولیس نے علاقے کو بند کردیا ہے اور گیس کی سپلائی منقطع کردی گئی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube