ہوم   > پاکستان

کراچی میں سال کاسردترین دن،بارش کی بھی پیش گوئی

SAMAA | - Posted: Jan 9, 2020 | Last Updated: 5 months ago
SAMAA |
Posted: Jan 9, 2020 | Last Updated: 5 months ago

سردی کی شدت میں مزید اضافےکا امکان

کراچی ميں 6 سال بعد جمعرات 9  جنوری کو سب سے کم درجہ حرارت 7 اعشاريہ 5 ريکارڈ کيا گيا۔

محکمہ موسميات کےمطابق سال 2014 ميں 6 اعشاريہ 5 درجہ حرارت ريکارڈ کيا گيا تھا۔ کراچي ميں اتوار کو بارش کی بھی پيشگوئی کی گئی ہے۔

ميٹرولوجسٹ انجم نظير نے بتایا کہ کراچی کا آج کم سےکم درجہ حرارت7.5ڈگری سینٹی گریڈرہا۔ ایران سے آنے والا سسٹم12 جنوری کو بارش برسائے گا جس کے باعث سردی کی شدت میں مزیداضافےکاامکان ہے۔

کراچی میں دوپہر کے وقت درجہ حرارت 17 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube