ہوم   > معیشت

کراچی:سی این جی کاحصول مشکل سے دشوارہورہاہے

SAMAA | - Posted: Jan 8, 2020 | Last Updated: 5 months ago
SAMAA |
Posted: Jan 8, 2020 | Last Updated: 5 months ago

شہریوں کواحتجاج

کراچی سميت سندھ بھر ميں 50 گھنٹوں کی بندش کے بعد سی اين جی اسٹيشنز 8 گھنٹے بعد دوبارہ بند کرديے گئے۔ فلنگ اسٹيشنز پر گاڑيوں کی طویل قطاريں لگی رہيں اورسخت سردی ميں شہری رات جاگ کر گاڑيوں ميں سی اين جی بھرواتے رہے۔

کراچی میں سی این جی اسٹيشنز 8 گھنٹےکيلئے صبح 6 بجے تک کھلے رہے اور پھر غیرمعینہ مدت ہیں۔

سخت سردی ميں سی اين جی اسٹيشنز پر گاڑيوں کی طویل قطاريں دکھائی دیں۔ شہریوں کا کہنا تھا کہ حکومت نےسہولت کے بجائے اذيت ميں مبتلا کرديا ہے۔

شہریوں نے گیس پریشر بڑھانے کا مطالبہ کیا اور جلد سی این جی کی فراہمی کا شیڈول جاری کرنے کا کہا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube