Monday, January 18, 2021  | 3 Jamadilakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

ملک میں پانی کامجموعی ذخیرہ54لاکھ 36 ہزارایکڑفٹ ہے

SAMAA | - Posted: Jan 3, 2020 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Jan 3, 2020 | Last Updated: 1 year ago

source: AFP

ترجمان واپڈا نے بتایا ہے کہ ملک میں پانی کا مجموعی ذخیرہ 54 لاکھ 36 ہزار ایکڑ فٹ ہے۔

دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال سے متعلق ترجمان واپڈا نے آگاہ کردیا ہے۔ تربیلا میں پانی کی آمد 16 ہزار300 کیوسک اوراخراج 8 ہزارکیوسک ہے۔ تربیلا میں آج پانی کا ذخیرہ 24 لاکھ 17 ہزار ایکڑ فٹ ہے۔

ترجمان واپڈا نے بتایا کہ منگلا میں پانی کی آمد 9 ہزار 900 کیوسک اور اخراج 6 ہزار کیوسک ہے۔ منگلا میں پانی کا ذخیرہ 29 لاکھ 89 ہزار ایکڑ فٹ ہے۔

ترجمان واپڈا کے مطابق چشمہ بیراج میں پانی کی آمد 11 ہزار کیوسک اور اخراج 15 ہزارکیوسک ہے۔ دریائےچناب میں ہیڈ مرالہ کے مقام پر پانی کا بہاؤ9 ہزار100 کیوسک ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube