Thursday, October 28, 2021  | 21 Rabiulawal, 1443

ملائيشيا سے 113 پاکستانیوں قيديوں کی وطن واپسی

SAMAA | - Posted: Dec 31, 2019 | Last Updated: 2 years ago
Posted: Dec 31, 2019 | Last Updated: 2 years ago

ملائيشيا سے قيديوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے مزيد ايک سو تيرہ پاکستانيوں کو کوالالمپور سے اسلام آباد پہنچا ديا گيا ۔

ترجمان دفترخارجہ کے مطابق ملائيشين جيلوں سے رہائی پانے والے پاکستانی قيديوں کو خصوصی طیارےکے ذریعے لايا گيا۔

رواں برس مئی میں بھی تين سو قیدیوں کوحکومتی خرچے پر کولالمپور سےاسلام آباد لایا گیا تھا، گزشتہ پانچ ماہ کے دوران اٹھارہ سو تنتيس پاکستانیوں کو ہنگامی سفری دستاویز فراہم کی گئیں۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ ملائیشین حکومت نے غیرقانونی تارکین وطن کیلئے ایمنسٹی اسکیم متعارف کرائی ہے جس کے تحت اب تک مجموعي طور پر آٹھ ہزارقيديوں کو رہائی ملی ہے۔

 

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube