ہوم   > پاکستان

بلوچستان: کوئلے کی کانوں میں حادثات، 3 کانکن جاں بحق

SAMAA | - Posted: Dec 31, 2019 | Last Updated: 5 months ago
SAMAA |
Posted: Dec 31, 2019 | Last Updated: 5 months ago

بلوچستان میں کوئلے کی 2 کانوں میں ہونے والے حادثات کے باعث 3 کانکن جاں بحق ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق پہلا واقعہ ہرنائی کی ایک کان میں کوئلہ نکالنے والی ٹرالی کا رسہ ٹوٹ جانے کے باعث پیش آیا، ٹرالی مزدوروں سے جا ٹکرائی جس سے سمیع اللہ اور فیض محمد جاں بحق ہوگئے، دونوں کا تعلق افغانستان سے تھا۔

دوسرا واقعہ دکی کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے پیش آیا، واقعے میں ایک کانکن جاں بحق ہوگیا۔

سول اسپتال ذرائع کے مطابق حادثے کا شکار ہونیوالا مزدور جلات خان مسیزئی دکی کا رہائشی تھا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
BALOCHISTAN, COAL MINE, DUKKI, HERNAI, ACCIDENT, MINER KILLED, PAKISTAN
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube