Wednesday, October 21, 2020  | 3 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

سیالکوٹ:مبینہ پولیس مقابلہ:4ملزمان ہلاک

SAMAA | - Posted: Dec 30, 2019 | Last Updated: 10 months ago
SAMAA |
Posted: Dec 30, 2019 | Last Updated: 10 months ago

پولیس حراست سےفرارہوئےتھے

سيالکوٹ کے علاقے مظفرپور ميں مبينہ پوليس مقابلے کے دوران 4 ملزمان ہلاک ہوگئے۔

پیر کو پوليس کے مطابق چاروں ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوئے ۔ ہلاک ملزمان گزشتہ روزساتھیوں کی مدد سےپولیس حراست سےفرارہوئےتھے۔

سیالکوٹ کے تھانہ اگوکی کےعلاقے مظفرپورمیں مبينہ پوليس مقابلہ ہوا ۔ پولیس نے مزید بتایا کہ یہ ملزمان شہری سےموٹر سائیکل اور نقدی چھین کرفرارہورہےتھے اور پولیس کے تعاقب کرنے پرملزمان کی جانب سے فائرنگ کی گئی ۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube