ہوم   > پاکستان

ملک ميں سردی کی لہر برقرار رہے گی، محکمہ موسمیات

SAMAA | - Posted: Dec 29, 2019 | Last Updated: 5 months ago
SAMAA |
Posted: Dec 29, 2019 | Last Updated: 5 months ago

ملک بھرميں سردی کی شديد لہر برقرار ہے، ملک ميں سب سے کم درجہ حرارت اسکردوميں منفی اٹھارہ ڈگری سينٹی گريڈ ريکارڈ کيا گيا۔

محکمہ موسميات کے مطابق ملک ميں سردی کی شديد لہر برقرار رہے گی، پنجاب ميں دھند کی شدت ميں کمی آگئی ہے۔

سندھ کے شہر سہيون اوردادو ميں دھند کی لپيٹ ميں رہے گا، جس کے باعث حدنگاہ بيس ميٹرتک رہ گئی ہے۔

اسلام آباد 3 ، لاہور 5 ، کراچی 9، پشاور ميں 3 ڈگری سينٹی گريڈ ريکارڈ کيا گيا، کوئٹہ میں منفی دوريکارڈ کيا گيا ۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube