Friday, July 3, 2020  | 11 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > پاکستان

اسلام آباد: گیس لیکیج سے دھماکا، 13 افراد زخمی

SAMAA | - Posted: Dec 29, 2019 | Last Updated: 6 months ago
SAMAA |
Posted: Dec 29, 2019 | Last Updated: 6 months ago

دھماکا جناح سپر مارکیٹ کے ریسٹورنٹ میں ہوا

اسلام آباد کے ریسٹورنٹ میں گیس لیکج کے باعث دھماکے سے ریسٹورنٹ ملازمین سمیت 13 افراد زخمی ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کی جناح سپر مارکیٹ کے ایک ریسٹورنٹ میں گیس لیکیج کے باعث دھماکا ہوا، جس سے ریسٹورنٹ کے ساتھ قریبی دکانوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے۔

پولیس کے مطابق دھماکے میں 13 افراد زخمی ہوگئے، جن میں زیادہ تعداد ریسٹورنٹ ملازمین کی ہے، جھلسنے والے کچھ افراد شدید زخمی ہیں۔

دھماکے کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، زخمیوں کو پمز اسپتال منتقل کردیا گیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
ISLAMABAD, BLAST, GAS LEAKAGE, RESTAURANT, PAKISTAN
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube