ہوم   > پاکستان

سیالکوٹ:سرد موسم میں لذیذ مچھلی کے مزے

SAMAA | - Posted: Dec 28, 2019 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Dec 28, 2019 | Last Updated: 2 months ago

سرسوں کےتيل ميں تلی مچھلی

سیالکوٹ کے شہری سرد موسم کو انجوائے کرنے کےليے فرائی مچھلی کی دکانوں کا رخ کر رہے ہيں۔

جاڑے کے موسم ميں گرما گرم مچھلی مرغوب غذا ہوتی ہے۔ سيالکوٹ ميں فرائی مچھلی کی دکانوں سے آنے والی اشتہا انگيز خوشبو کھابوں کے شوقين افراد کو اپنی جانب کھينچتی ہے۔ سرسوں کے تيل ميں تلی مچھلی کا ذائقہ ہی الگ ہوتا ہے۔

شہر میں رہو، سول، سینگ، بام اور مشکا مچھلی خوب مقبول ہے۔ فرائی مچھلی 800 سے 1200 روپے فی کلو میں دستياب ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube