ہوم   > پاکستان

پشاور: پيٹرول کیلئے موٹرسائيکل سواروں پر ہيلمٹ کی شرط عائد

SAMAA | - Posted: Dec 22, 2019 | Last Updated: 5 months ago
SAMAA |
Posted: Dec 22, 2019 | Last Updated: 5 months ago

شہریوں نے ہیلمٹ کی خریداری کیلئے دکانوں کا رخ کرلیا

پشاورمیں پيٹرول کے لئے موٹرسائیکل سواروں پرہیلمٹ کی شرط لگادی گئی، ایک طرف شہری ہوئے پریشان تودوسری جانب دکانداروں کے تو وارے نیارے ہوگئے۔

پشاورمیں ضلعی انتظامیہ نے موٹرسائیکل سواروں کو پابند کیا توشہریوں نے ہیلمٹ کی خریداری کےلئے دکانوں کا رخ کرلیا، ہیلمٹ کی طلب بڑھی تو دکانداروں کی تو چاندی ہوگئی ۔

ایک طرف شہری حکومتی اقدام سے پریشان ہیں تو دوسری جانب ہیلمٹ کی قیمیتیں بڑھنے کا رونا بھی رورہے ہیں ۔

پشاور ضلعی انتظامیہ نے ایک ہفتہ قبل پٹرول کے حصول کے لئے موٹرسائیکل سواروں پر ہیلمٹ کی شرط عائد کی تھی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube