Monday, September 21, 2020  | 2 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

مشرف کو سزائےموت انصاف نہيں انتقام کہلائے گا، ايمنسٹی

SAMAA | - Posted: Dec 18, 2019 | Last Updated: 9 months ago
SAMAA |
Posted: Dec 18, 2019 | Last Updated: 9 months ago

ايمنسٹی انٹرنيشنل نے کا کہنا ہے تين نومبر دو ہزار سات کو انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر پرويز مشرف سميت اُس وقت کی حکومت ميں موجود تمام افراد کو سزا ملنی چاہيے۔

تنظيم کے ڈپٹی ڈائريکٹر برائے جنوبی ايشيا کی جانب سے جاري بيان ميں کہا گيا ہے کہ قانون سے بالاتر کوئی نہيں، پرويز مشرف کو انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا جواب دينا ہوگا ليکن يہ احتساب صرف چند مخصوص افراد کا نہيں ہونا چاہيے۔

بلکہ اُس وقت حکومت ميں موجود تمام افراد کو آئين کی معطلی کی سزا ملنی چاہيے، تنظيم نے سزائے موت کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ اس سے انصاف نہيں ہوسکتا بلکہ يہ انتقام کہلائے گا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube