Friday, August 14, 2020  | 23 Zilhaj, 1441
ہوم   > پاکستان

مشرف کیس فیصلے پرپرویز خٹک کا تجاہل عارفہ

SAMAA | - Posted: Dec 17, 2019 | Last Updated: 8 months ago
SAMAA |
Posted: Dec 17, 2019 | Last Updated: 8 months ago

صحافیوں کو سلیقے سے لوٹا دیا

پاکستان کے وزیر دفاع اور پاکستان آرمی کے باس پرویز خٹک سابق صدر پرویز مشرف کو سزائے موت سنائے جانے کے فیصلے سے لاعلم نکلے۔

اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے اپنے مختصر فیصلے میں پرویز مشرف کو سزائے موت سناتے ہوئے کہا ہے کہ سابق صدر پر آئین کے آرٹیکل 6 کو توڑنے کا جرم ثابت ہوتا ہے۔

اس فیصلے کے بعد جب صحافیوں نے پرویزخٹک کو ڈھونڈ کر ان سے پوچھا کہ عدالتی فیصلے پر کیا کہنا چاہے ہیں۔ پرویز خٹک نے کمال ہشیاری یا پھر بھرپور لاعلمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جواب دیا کہ مجھے تو فیصلے کا بھی معلوم نہیں ہے۔

مگر  پارلیمنٹ میں میڈيا نمائندگان نے جب وزیر دفاع پرویز خٹک سے  پرویز مشرف کو سزائے موت کے فیصلے سے متعلق پوچھا تو انہوں نے جواب دیا کہ میں مصروف تھا۔ مجھے اس فیصلے کا ابھی آپ سے پتا چلا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube