Saturday, October 31, 2020  | 13 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

سکھر میں 100 گھر مسمار، ہوٹل بدستور موجود

SAMAA | - Posted: Dec 15, 2019 | Last Updated: 11 months ago
SAMAA |
Posted: Dec 15, 2019 | Last Updated: 11 months ago

سول سوسائٹی کا احتجاج

سکھرمیں نہروں کے کنارے قائم تجاوزات ہٹانے کے لئے ضلع انتظامیہ کا آپریشن جاری ہے۔ تین دن کے دوران 100 سے زائد گھر مسمار کئے گئے۔ دوسری جانب سول سوسائٹی نے انتظامیہ کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ انتظامیہ صرف غریبوں کے گھر گرا رہی ہے۔ اسی علاقے میں امیروں کے ہوٹل بھی ہیں انہیں کچھ نہیں کیا جارہا ہے۔ گزشتہ روزسماء نے بھی کینال پر قائم سینیٹر اسلام الدین شیخ کے ہوٹل کی نشاندہی کی تھی۔ دیکھئے ساحل جوگی کی رپورٹ

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube