Thursday, October 22, 2020  | 4 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

بلوچستان، حساس اداروں کے جعلی کارڈز بنانے والا گروہ گرفتار

SAMAA | - Posted: Dec 14, 2019 | Last Updated: 10 months ago
Posted: Dec 14, 2019 | Last Updated: 10 months ago

بلوچستان سے حساس اور سرکاری اداروں کے جعلی کارڈز بنانے والا گروہ گرفتار کر لیا گیا۔

سی ٹی ڈی حکام کے مطابق کارروائی ضلع جعفر آباد میں خفیہ اطلاع پر کی گئی جہاں حساس اداروں اور سرکاری محکموں کے جعلی کارڈز بنانے والے گروہ کو گرفتار کرلیا گیا۔

سی ٹی ڈی حکام نے بتایا کہ ملزمان 200 سے 800 روپے میں جعلی کارڈ بنایا کرتے تھے۔ ملزمان کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا جہاں ان سے مزید تفتیش جاری ہے۔

ملزمان سے بڑی تعداد میں جعلی کارڈز، لیپ ٹاپ، مہریں اور مشینیں برآمد کر لی گئیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
Balochistan, fake cards maker, sensitive institutions, arrest, CTD, police
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube