Sunday, August 9, 2020  | 18 Zilhaj, 1441
ہوم   > پاکستان

توہین آمیز پوسٹ پر شہری کو لیگل نوٹس جاری

SAMAA | - Posted: Dec 13, 2019 | Last Updated: 8 months ago
SAMAA |
Posted: Dec 13, 2019 | Last Updated: 8 months ago

حافظ آباد میں شہری کو اپنی فیس بک آئ ڈی پر وکلاء کے خلاف توہین آمیز تصویر پوسٹ کرنا مہنگا پڑ گیا۔

وکیل کی جانب سے شہری کو ایک کروڑ روپے کا لیکل نوٹس بھیجوا دیا گیا۔شہری نے اپنی فیس بک آئ ڈی پر کالے اور سفید رنگ کے لڑتے ہوئے دو کتوں تصویر پوسٹ کی تھی جس پر اسے لیگل نوٹس کا سامنا کرنا پڑگیا۔

نوٹس کے مطابق شہری نے فیس بک پر کتوں کی تصویر شئیر کرکے وکلاء کمیونٹی کی توہین و تزیل کی اور دل آوزاری ہوئی۔

نوٹس میں مطالبہ کیا گیا کہ سائبر کرائم ایکٹ کے تحت شہری کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube