Wednesday, October 21, 2020  | 3 Rabiulawal, 1442
ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

خصوصی بچوں کے صوفی رقص نے دل جیت لیے

SAMAA | - Posted: Dec 13, 2019 | Last Updated: 10 months ago
SAMAA |
Posted: Dec 13, 2019 | Last Updated: 10 months ago

ملی نغموں پر ٹیبلوز بھی پیش کیے

ملتان کے آرٹس کونسل میں سجائے گئے اسپیشل چلڈرن فیسٹیول خصوصی بچوں کی شاندار پرفارمنس نے سب کے دل جیت لئے۔ قوت گویاِئی اورسماعت سے محروم اور جسمانی معذور بچوں نے ثابت کیا کہ وہ بھی کسی سے پیچھے نہیں۔ ملی نغموں پر ٹیبلو اور شاندار صوفی رقص نے میلے میں چار چاند لگا دیئے۔ فیسٹیول میں ننھے بچوں نےصوبوں کی ثقافت کو بھی اجاگر کیا۔ شرکانے خصوصی بچوں کی صلاحیتوں کو خوب سراہا۔ دیکھئے راشدحمید کی رپورٹ

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube