Wednesday, September 23, 2020  | 4 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

کراچی کی دیواریں اب لائبریری میں تبدیل ہوں گی

SAMAA | - Posted: Dec 13, 2019 | Last Updated: 9 months ago
SAMAA |
Posted: Dec 13, 2019 | Last Updated: 9 months ago

سجاوٹ کا کام شروع

کراچی کی مرکزی شاہراؤں کو خوبصورت بنانے کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ سڑکوں کے اطراف کی دیواریں بھی اب علم و تاریخ سے عوام کو روشناس کریں گی۔ فن مصوری کے ذریعے دیوار پر ڈھلنے والی 20 قدیم عمارتیں شہر کی تاریخ کو اجاگر کر رہی ہیں۔  قائداعظم، فاطمہ جناح، علامہ اقبال اور لیاقت علی خان کی تصاویر بھی مرکزنگاہ بنی ہوئی ہیں۔ دیوار میں خوبصورتی سے بنائی جانیوالی لائبریری سے بھی عوام بہت جلد استفادہ کرسکیں گے۔ دیکھئے لاریب شیخ کی رپورٹ

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube