Thursday, August 6, 2020  | 15 Zilhaj, 1441
ہوم   > پاکستان

پی آئی اے کے ایک اورطیارے سے پرندہ ٹکراگیا

SAMAA | - Posted: Dec 12, 2019 | Last Updated: 8 months ago
SAMAA |
Posted: Dec 12, 2019 | Last Updated: 8 months ago

طيارے کو مرمت کيلئے بھيج ديا گیا

کراچی ائرپورٹ پر پي آئي اے کےطيارےسےپرندہ ٹکراگيا، دو روز کے دوران پی آئی اے کے طیارے سے پرندہ ٹکرانے کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔

پرندہ ٹکرانے کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب قومی ائرلائن کی پرواز نمبر پی کے 301 کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ پرلینڈ کررہی تھی۔

پرندہ دائیں جانب ٹکرایا جس کے بعد طيارے کو مرمت کيلئے بھيج ديا گیا ہے۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق ائرپورٹ کےاطراف گندگی کےباعث پرندوں کی موجودگی طیاروں کیلئے خطرناک ہے۔

اس سے قبل بدھ کے روزکراچی سے لاہور جانے والی پرواز پی کے 304 سے ٹیک آف کے فوری بعد پرندہ ٹکرایا تھا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
PIA, BIRD HITTING, KARACHI, PLANE GROUNDED
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube