ہوم   > پاکستان

ملتان:اہلخانہ کویرغمال بناکرڈی ایس پی موٹروے کےگھرڈکیتی

SAMAA | - Posted: Dec 12, 2019 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Dec 12, 2019 | Last Updated: 2 months ago

چھ ڈاکو گھرکاصفایا کرگئے

ملتان میں ڈی ایس پی موٹر وے کے اہلخانہ کو یرغمال بناکر نقدی اور زیورات لوٹ لیے گئے۔

ملتان کی شاليمارکالونی ميں ڈي ايس پی موٹروے کےگھر ڈکیتی کی واردات ہوئی جہاں 6 ڈاکواہلخانہ کو یرغمال بنا کرگھرکا صفایا کردیا۔

ڈی ایس پی کے والد نے میڈیا کو بتایا کہ ڈاکوؤں نے تمام گھر والوں اوپر کمرے میں بند کیا اور گھر کی تمام قیمتی اشیاء ساتھ لے گئے جن میں نقدی،زیورات اورموبائل فونزشامل ہیں۔

ایس ایچ او تھانہ بہاؤالدین ذکریا کے مطابق گن پوائنٹ پر اہلخانہ سے نقدی اور طلائی زیورات لوٹنے کے واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔ ملزمان کو جلد ٹریس کر لیا جائے گا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
Multan, DSP motorway, robbery
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube