Saturday, August 8, 2020  | 17 Zilhaj, 1441
ہوم   > پاکستان

اسلام آباد کے سرکاری تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان

SAMAA | - Posted: Dec 12, 2019 | Last Updated: 8 months ago
SAMAA |
Posted: Dec 12, 2019 | Last Updated: 8 months ago

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔

موسم سرما کی تعطیلات کا آغاز 23 سے شروع ہوکر 31 دسمبر تک ختم ہوگا۔

چھٹیوں کے بعد تعلیمی سرگرمیاں یکم جنوری کو بحال ہوں گی۔

محکمہ تعلیم کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
Winter vacations, Islamabad, Govt schools, students
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube