ہوم   >  پاکستان

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارش، برفباری کی پیشگوئی

SAMAA | - Posted: Dec 11, 2019 | Last Updated: 2 months ago
Posted: Dec 11, 2019 | Last Updated: 2 months ago
فوٹو: آن لائن

محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے مختلف اضلاع میں آئندہ دو روز کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کر دی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران کوئٹہ، قلات، زیارت، قلعہ عبد اللہ، پشین، مستونگ، ہرنائی، لہڑی، قلعہ سیف اللہ، لورالائی، موسیٰ خیل، ژوب، بارکھان، قلات، خاران، خضدار، واشک اور نوشکی کے اضلاع میں کہیں کہیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔

کوئٹہ اور قلات میں کم سے کم درجہ حرارت 3 جبکہ سبی اور تربت میں 9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
 
 
 
Met office, weather forecast, Balochistan, rain, snowfall, Quetta
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube