ہوم   > پاکستان

خیبرپختونخوا میں 14 سو خواتین تشدد کا شکار

SAMAA | - Posted: Dec 10, 2019 | Last Updated: 6 months ago
SAMAA |
Posted: Dec 10, 2019 | Last Updated: 6 months ago

خیبرپختونخوا میں خواتین پر تشدد کے واقعات نہ تھم سکے۔ رواں سال ایک ہزار 384 خواتین تشدد کا شکار ہوگئیں۔ پولیس رپورٹ کے مطابق جنسی ہراساںی کے 48 اور قتل کے 217 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 36 خواتین گھریلو تشدد اور 177 خواتین جنسی ذیادتی کا نشانہ بنیں۔

دوسری جانب خیبر پختونخوا میں دوسری بار حکومت کے باوجود پاکستان تحریک انصاف خواتین پر تشدد کی روک تھام کےلئے کوئی قانون نہ بناسکی۔

قانون سازی نہ ہونے کی وجہ سے خواتین جہاں عدم تحفظ کا شکارہیں وہیں تشدد کے واقعات میں ملوث افراد کوسزائیں بھی نہیں ملتیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube