ہوم   >  پاکستان

جعلسازوں نے ایف آئی اے کو بھی نہ بخشا

SAMAA | - Posted: Dec 10, 2019 | Last Updated: 2 months ago
Posted: Dec 10, 2019 | Last Updated: 2 months ago

کراچی ميں ایف آئی اے کاجعلی دفتر بنانے والے گرفتار

کراچی کے علاقے سولجربازار ميں ایف آئی اے کا جعلی دفتر ٹارچر سيل کے طور پر استعمال کرنے والے ملزمان کو ایف آئی اے نے ہی دھر ليا۔

ملزمان نے ايف آئی اے سائبر کرائم کا جعلی دفتر بنایا تھا جعلی دفتر ٹارچرسیل کے طور پر استعمال ہوتا تھا، دفتر ميں لگے سی سی ٹی وی کيمروں ميں کئی لوگوں پر تشدد کی ويڈيو بھی مل گئی۔

ایف آئی اے کے مطابق ملزمان کو سولجر بازارميں چھاپا مار کر گرفتار کرليا گیا جبکہ تشدد کرنيوالے افراد کو ويڈيو کے ذريعے شناخت کرليا ہے۔

ایف آئی اے حکام نے بتایا کہ ٹارچرسيل بنانے والوں کوگرفتاری کرنے کی کوشش کررہے ہيں، چھاپے کے دوران ہم پر حملہ کیا گیا، حملے کا مقدمہ سولجر بازار تھانے میں درج کرلیا گیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube