Friday, August 14, 2020  | 23 Zilhaj, 1441
ہوم   > پاکستان

زرداری کے ذاتی معالج پمز اسپتال پہنچ گئے

SAMAA | - Posted: Dec 10, 2019 | Last Updated: 8 months ago
SAMAA |
Posted: Dec 10, 2019 | Last Updated: 8 months ago

سابق صدر آصف زرداری کے ذاتی معالج ڈاکٹر ندیم قمر پمز اسپتال پہنچے جہاں انہوں نے میڈیکل بوڈر سے مشاورت کی اور ٹیسٹ رپورٹس کا جائزہ بھی لیا۔

پیپلزپارٹی کے اسیر قائد اور پمز میں زیرعلاج آصف علی زرداری کی طبیعت مزید بگڑنے کے بعد ذاتی معالج ڈاکٹرندیم قمر نے مریض کی دواؤں اورانجیوگرافی کے حوالے سے پمز کے میڈیکل بوڈر سے مشاورت کی۔ ڈاکٹر ندیم کوعدالتی احکامات کی روشنی میں میڈیکل بوڈر سے مشاورت کی اجازت ملی۔

جعلی اکاؤنٹس کیس میں گرفتار سابق صدردل کے عارضے میں مبتلا ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube