Thursday, August 6, 2020  | 15 Zilhaj, 1441
ہوم   > پاکستان

وفاقی کابینہ کے طویل اجلاس میں مریم نواز چھائی رہیں

SAMAA | - Posted: Dec 10, 2019 | Last Updated: 8 months ago
SAMAA |
Posted: Dec 10, 2019 | Last Updated: 8 months ago
فوٹو: آن لائن

وفاقی کابینہ کا طویل اجلاس ختم ہوگیا جس میں مریم نواز کی بیرون ملک روانگی کا چرچا رہا۔ وفاقی وزیرفیصل واوڈا نے مریم نواز کو باہرجانے کی اجازت دینے کی مخالفت کردی جس پر وزیراعظم سمیت متعدد وزرا نے اتفاق کیا۔

کابینہ اجلاس میں بجلی گیس کی قیمتوں میں اضافے اور آٹے کی ذخیرہ اندوزی پر بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں جناح ایئرپورٹ کی غیراستعمال شدہ زمین پرسکوک بانڈ جاری کرنے اور اسلام آباد لوکل گورنمنٹ کمیشن کی تشکیل کے معاملات مؤخر کردیئے گئے۔ لوکل گورنمنٹ کمیشن پر وزارت داخلہ کو دوبارہ بریفنگ دینے کی ہدایت دی گئی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube