Thursday, August 6, 2020  | 15 Zilhaj, 1441
ہوم   > پاکستان

فیصل آباد، دھند سے ایک ماہ میں 28افراد جاں بحق

SAMAA | - Posted: Dec 9, 2019 | Last Updated: 8 months ago
SAMAA |
Posted: Dec 9, 2019 | Last Updated: 8 months ago

مختلف حادثات میں تین ہزار سے زائد زخمی بھی ہوئے

فیصل آباد میں دھند اور اسموگ کے باعث نومبر کے مہینے میں 28 افراد جاں بحق جبکہ تین ہزار سے زائد زخمی ہوئے۔

ریسکیو ایمرجنسی ڈائریکٹر سلطان کا کہنا تھا کہ صبح کے وقت اسموگ ہوتی ہے اور حد نگاہ صفر ہونے سے تیز رفتاری کے باعث حادثات ہوجاتے ہیں۔ لوگوں کو وقت دیکھ کر گھروں سے پہلے نکلنا چاہیے۔

ريسکيو 1122 کے مطابق  صبح اور رات کے اوقات میں حادثات کی شرح زیادہ ہے۔ اس لیے سفر کے دوران شہری گاڑیوں میں فوگ لائٹس کا استعمال ضرور کریں۔

شہریوں کا کہنا تھا کہ حد سے زیادہ اسموگ کی وجہ سے حادثات ہوتے ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
Faisalabad, Smog, Fog, accident, rescue 1122
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube