Sunday, August 9, 2020  | 18 Zilhaj, 1441
ہوم   > پاکستان

ویڈیو: کراچی میں شہری نے ڈاکوؤں پر گاڑی چڑھادی

SAMAA | - Posted: Dec 8, 2019 | Last Updated: 8 months ago
Posted: Dec 8, 2019 | Last Updated: 8 months ago

دونوں ڈاکو پکڑے گئے

ڈاکوؤں کی مسلسل لوٹ مار سے تنگ کراچی والے طیش میں آگئے۔ مدراس چوک کے قریب لٹنے والے شہری نے غصے میں آکر ڈاکوؤں پرگاڑی چڑھادی۔

کراچی کےعلاقہ مدراس چورنگی پر ڈاکو ایک شہری سے لوٹ مار کررہے تھے۔ ڈاکو لوٹ مار کرکے آگے بڑھے تو شہری طیش میں آگیا اور لٹیروں کے پیچھے گاڑی دوڑائی اور ایسی ٹکر ماری کہ لٹیرے رگڑا کھاتے ہوئے گر پڑا۔ لیکن اس دوران موٹرسائیکل سوار دو افراد بال بال بچ گئے۔

کار سوار ڈاکوؤں کو ٹکر مارنے کے بعد خود بھی فٹ پاتھ سے جاٹکرایا۔ شہری کہنے لگا سب اسے لٹتا دیکھ رہے تھے۔

شہریوں نے دونوں زخمی ڈاکوؤں کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube