ہوم   > videos

پیپلزپارٹی کاحکومت کیخلاف 27 دسمبر سے تحریک شروع کرنیکا اعلان

SAMAA | - Posted: Dec 7, 2019 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Dec 7, 2019 | Last Updated: 2 months ago

نالائق حکومت کے پاس مسائل کاکوئی حل نہیں، بلاول بھٹو

بلاول بھٹو نے پی ٹی آئی حکومت پر تنقيد کے نشتر چلادئيے، الزام لگايا کہ وفاق سندھ کو حقوق نہيں دے رہا، نالائق حکومت کے پاس مسائل کا کوئی حل نہيں، سوال اٹھايا کہ شير شاہ سوری اور وسيم اکرم پلس نے کيا کارکردگی دکھائی؟، کتنے منصوبوں کا افتتاح کيا؟، تعريفيں کرنیوالے وزيراعظم سے کوئی پوچھ کر تو دکھائيں، جيالے قائد نے 27 دسمبر سے حکومت مخالف تحريک شروع کرنے کا بھی اعلان کرديا۔ ویڈیو دیکھیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
 
 
 
BILAWAL BHUTTO ZARDARI, PPP, PTI, IMAN KHAN, USMAN BUZRDAR, PUNJAB, CORRUPTION, PMLN, JUIF, PAKISTAN, SINDH
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube