Monday, January 24, 2022  | 20 Jamadilakhir, 1443

نوشہرہ: ٹرین کی زد میں آکر 4 افراد جاں بحق

SAMAA | - Posted: Dec 7, 2019 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Dec 7, 2019 | Last Updated: 2 years ago

نوشہرہ کے علاقے امانگڑھ کے قریب ایک ہی خاندان کے 4 افراد ریل گاڑی کی زد میں آکر جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔

ریسکیو عملے کے مطابق مال گاڑی کی ٹکر سے تاج محمد، نازیہ فیاض، 3 سالہ خدیجہ، 6 سالہ بلال موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک خاتون  اور 5 سالہ بچہ زوہیب زخمی ہوئے، جنہیں ایل ار ایچ اسپتال پشاور منتقل کردیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق حادثے میں جاں بحق اور زخمی افراد چارسدہ کے علاقے ارمڑ سے شادی کی تقریب کیلئے نوشہرہ آئے ہوئے تھے اور واپسی پر پٹری عبور کرتے ہوئے ریل گاڑی کی زد میں آگئے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
NOWSHERA, KP, PESHAWAR, TRAIN ACCIDENT
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube