Sunday, July 5, 2020  | 13 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > پاکستان

کراچی:بلاول بھٹو نے شہیدملت روڈ انڈر پاس کا افتتاح کردیا

SAMAA | - Posted: Dec 7, 2019 | Last Updated: 7 months ago
SAMAA |
Posted: Dec 7, 2019 | Last Updated: 7 months ago

فوٹو: آن لائن

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں شہید ملت روڈ انڈر پاس کا افتتاح کر دیا۔

اَنڈر پاس کی افتتاحی تقریب میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ اور وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی بھی شریک تھے۔

شہید ملت روڈ پر سندھ حکومت کی جانب سے تعمیر کیے جانے والے انڈر پاس کا آغاز  طارق روڈ اور بہادرآباد کے سنگم پر واقع ٹریفک سگنل سے ہوتا ہے۔

اَنڈر پاس کے کھلنے سے طارق روڈ اور بہادرآباد پر شاپنگ کےلیے آنے والے شہریوں کو ٹریفک جام کی اذیت سے نجات مل جائے گی۔

اسکے علاوہ بلاول بھٹو آج بیگم رعنا لیاقت علی خان فلائی اوور، ٹیپو سلطان روڈ، سب میرین انڈر پاس، سنسیٹ فلائی اوور، کورنگی 12000 روڈ اور صبغت اللہ شاہ راشدی روڈ کا افتتاح بھی کریں گے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
Bilawal Bhutto Zardari, Shaheed-e-Millat Underpass, PPP, Tariq road, Karachi
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube