ہوم   >  پاکستان

الائچی مہنگی ہوتےہی قہوےکاذائقہ بدل گيا

SAMAA | - Posted: Dec 7, 2019 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Dec 7, 2019 | Last Updated: 2 months ago

درآمدی ڈیوٹٰیوں میں کمی کامطالبہ

پشاوریوں کے پسندیدہ مشروب قہوے کا ذائقہ مہنگائی کی وجہ سے پھيکا ہوگيا۔

قہوے کا نام لیتے ہی ساتھ میں الائچی کی خوشبو محسوس ہونے لگتی ہے مگر الائچی کی بڑھتی قیمتوں نے پشاوریوں کو مشکل میں ڈال دیا۔9 ماہ پہلے 2200روپے کلو میں بکنے والے الائچی کی قیمت 6500 ہزار روپے تک پہنچ گئی ہے۔

مہنگا ہونے کے باعث اب قہوہ فروش چھوٹی چینک میں تین کے بجائے ایک الائچی ڈالتے ہیں جس سےقہوہ خانوں کا کاروبار بھی متاثر ہورہا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ قہوے کی شان الائچی پر درآمدی ڈیوٹٰیوں میں کمی کرکے اسے عام شہریوں کی دسترس میں رکھا جاسکتا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube