Thursday, October 29, 2020  | 11 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

ملتان، مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 4 ڈاکو ہلاک

SAMAA | - Posted: Dec 7, 2019 | Last Updated: 11 months ago
SAMAA |
Posted: Dec 7, 2019 | Last Updated: 11 months ago

ملتان میں جلالپور کے علاقے پرمٹ روڈ پر مبينہ پوليس مقابلے کے دوران 4 ڈاکو مارے گئے۔

حاجی پل کے قریب 9 مسلح ڈاکو ناکہ لگا کر شہريوں سے لوٹ مار ميں مصروف تھے۔

پولیس موقع پر پہنچی تو ڈاکوؤں سے فائرنگ کے تبادلے ميں 4 ڈاکو موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جبکہ 5 ملزمان فرار ہونے ميں کامياب ہوگئے۔

پولیس کے مطابق ہلاک ملزمان متعدد سنگين وارداتوں ميں پوليس کو مطلوب تھے جن کی گرفتاری کےليے سرچ آپريشن جاری ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
Multan, police encounter, robbers killed, search operation
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube