ہوم   >  پاکستان

اردو کی محبت نے جاپانی شہری کو ادیب بنادیا

SAMAA | - Posted: Dec 7, 2019 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Dec 7, 2019 | Last Updated: 2 months ago

اقبال اور فیض کی محبت میں گرفتار

کراچی میں جاری عالمی اردوکانفرنس میں دُنیا بھر سے شعرا اور ادیب شریک ہیں۔ اُنہی میں ایک جاپانی مصنف ہیروجی کتاؤ بھی شامل ہیں۔ سما سے خصوصی گفتگو میں جاپانی مصنف کا کہنا تھا کہ اُنھیں علامہ اقبال اور فیض احمد فیض بہت پسند ہیں۔ ہیروجی کتاؤ نے پاکستان زندہ باد کا نعرہ بھی لگایا۔ دیکھئے اس ویڈیو میں

WhatsApp FaceBook
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube