ہوم   >  پاکستان

بلاول بھٹو نے ننھی بچی کی خواہش پوری کردی

SAMAA | - Posted: Dec 6, 2019 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Dec 6, 2019 | Last Updated: 2 months ago

حوران فاطمہ سے ملاقات

کشمیرکی پانچ سالہ ننھی جیالی حوران فاطمہ کی خواہش پوری ہوگئی۔ بلاول بھٹو نے حوران فاطمہ کو ملاقات کے لیے بلالیا۔

گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں ایک چھوٹی بچی بلاول بھٹو سے ملاقات کی درخواست کر رہی تھی۔ جمعہ کو بلاول بھٹو نے آزاد کشمیر میں کمسن حوران فاطمہ سے ملاقات کی اور اس کے ساتھ کافی وقت گزارا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube