Wednesday, September 30, 2020  | 11 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

نجی کمپنی میں ملازم لفٹ سے گرکر جاں بحق

SAMAA | - Posted: Dec 6, 2019 | Last Updated: 10 months ago
SAMAA |
Posted: Dec 6, 2019 | Last Updated: 10 months ago

واقعہ کورنگی میں پیش آیا

کراچی کے علاقے کورنگی انڈسٹریل ایریا میں نجی کمپنی کی لِفٹ سے گر کر ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

نجی کمپنی کی انتظامیہ کے مطابق جاں بحق شخص لال محمد کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں تھا۔ دیگر ملازمین کے روکنے پر بھی وہ کارگو لفٹ پر چڑھ گیا اور پھر پھنس گیا۔

لواحقین نے فیکٹری انتظامیہ کا موقف مسترد کرتے ہوئے کہا کہ 30 سالہ لال محمد کبھی کبھی غصہ کر جاتا تھا لیکن ذہنی توازن خراب نہیں تھا۔

واضح رہے کہ مزدوروں کی حفاظت سے متعلق قوانین پر عمل درآمد نہ ہونے کی وجہ سے ملک میں مختلف حادثات ہوتے رہتے ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube