Saturday, September 19, 2020  | 30 Muharram, 1442
ہوم   > پاکستان

لوٹی دولت کی قسطیں آنا شروع ہوگئیں، فوادچوہدری

SAMAA | - Posted: Dec 5, 2019 | Last Updated: 10 months ago
SAMAA |
Posted: Dec 5, 2019 | Last Updated: 10 months ago

شریف فیملی کی قسط باقی ہے

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے لوٹی دولت واپس لانے کا وعدہ کیا تھا۔ اب اس کی قسطیں آنا شروع ہوگئی ہیں۔

اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ نوازشریف کے خاندان کی کچھ قسطیں باقی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ طبی بنیادوں پر ضمانت کے حوالے سے عدالت نے نواز شریف کیس میں جو اصول طے کیا ہے وہ تبدیل ہونے تک آصف زرداری سمیت سب کیلئے لاگو ہو گا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube