ہوم   >  پاکستان

لوٹی ہوئی دولت کی قسطیں آناشروع ہوگئیں،فوادچوہدری

SAMAA | - Posted: Dec 5, 2019 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Dec 5, 2019 | Last Updated: 2 months ago

نوازشریف ڈاکٹرز کی رائے پر باہر گئے

وفاقی وزیر فواد چوہدری چوہدری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن میں تقرریوں کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان کوئی ڈیڈ لاک نہیں، دونوں جانب سے نامزد تمام شخصیات غیرجانبدار ہیں، اُمید ہے کہ ناموں پر جلد اتفاق رائے ہو جائےگا۔

جمعرات کو اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر سائنس و ٹیکنالوجی نے کہا کہ طبی بنیادوں پر ضمانت کے حوالے سے عدالت نے نواز شریف کیس میں جو اصول طے کیا ہے،وہ تبدیل ہونے تک  آصف زرداری سمیت سب کیلئے لاگو ہوگا۔

فواد چوہدری نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے لوٹی ہوئی دولت واپس لانے کا وعدہ کیا تھا، قسطیں آنا شروع ہوگئی ہیں۔فواد چوہدری نے یہ بھی واضح کیا کہ نوازشریف ڈاکٹرز کی رائے پر باہر گئے،حکومت کا کوئی عمل نہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube