ہوم   >  پاکستان

نوازاورشہبازکی وطن واپسی ميں تاخيرديکھ رہاہوں،شیخ رشید

SAMAA | - Posted: Dec 5, 2019 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Dec 5, 2019 | Last Updated: 2 months ago

زرداری کو بھی جانے ديا جائے

وزیرریلوے شيخ رشيد احمد نے کہا ہے کہ شہباز شريف جس دن سچ بوليں گے ان کی سياست کا وہ آخری دن ہوگا۔

لاہور میں ریلوے ہیڈکوارٹر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ فضل الرحمان 3 سال بعد والے دسمبر کی بات کررہے ہيں۔ انھوں نے کہا کہ نواز اور شہباز شريف کی وطن واپسی ميں تاخير ديکھ رہا ہوں، نواز شريف باہر جاسکتے ہيں تو آصف زرداری کو بھی جانے ديا جائے۔

انھوں نے تنقید کی کہ نواز شير کی طبيعت کا ايسا نقشہ بنايا گيا کہ پتہ نہيں شام تک زندہ نہيں رہے گا، لوگوں نے يہی سوچا کہيں يہ مردہ ہمارے گلے نہ پڑجائے۔

شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ان ہاؤس تبديلی چئيرمين سينيٹ کی نہيں کرواسکے ،يہ اپوزیشن والے وزيراعظم کو کيسے تبديل کروائيں گے، 14 ووٹ گھر سے کم ہوئے، عدم اعتماد کی تحريک خاک لائيں گے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube