Tuesday, August 4, 2020  | 13 Zilhaj, 1441
ہوم   > پاکستان

چیف الیکشن کمشنر،حکومت نے نام تجویزکردئیے

SAMAA | - Posted: Dec 5, 2019 | Last Updated: 8 months ago
SAMAA |
Posted: Dec 5, 2019 | Last Updated: 8 months ago

چیف الیکشن کمشنر کيلئے حکومت نے بابر یعقوب، فضل عباس اور عارف خان کے نام تجويز کرديے ہیں۔

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کا معاملہ حتمی مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔ حکومت نے چیف الیکشن کمشنر کیلئے 3 نام تجویز کردیے ہیں۔ بابر یعقوب، فضل عباس اور عارف خان کے نام شامل ہیں۔

چیف الیکشن کمشنر آج 5 سالہ مدت پوری کرکے ریٹائر ہو جائیں گے۔ الیکشن کمیشن میں 2 ارکان کے عہدے پہلے ہی 10 ماہ سے خالی ہیں اورحکومت اور اپوزیشن کے درمیان نئی تقرریوں پر اتفاق نہیں ہوسکا ہے۔ اپوزیشن کی رہبر کمیٹی نے چیف الیکشن کمشنر کے تقرر کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔

WhatsApp FaceBook
ECP

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube