Thursday, October 22, 2020  | 4 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

مظفر گڑھ: سی ٹی ڈی کی کارروائی،2دہشتگرد گرفتار

SAMAA | - Posted: Dec 4, 2019 | Last Updated: 11 months ago
SAMAA |
Posted: Dec 4, 2019 | Last Updated: 11 months ago

مظفر گڑھ کے علاقے میں محکمہ انسداد دہشت گردی ( سی ٹی ڈی) نے اہم کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے 2 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کالعدم تنظیم کے دہشت گرد حساس مقامات کی ریکی کے بعد دہشت گردی کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ ملزمان کے قبضے سے بھارتی تعداد میں اسلحہ، 3 گرینڈ اور نقدی رقم بھی برآمد کی گئی ہے۔

ترجمان کا مزید کہنا تھاکہ دونوں دہشت گردوں کو علی پور بائی پاس کے قریب سے گرفتار کیا گیا، جب کہ دونوں کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube