Friday, September 18, 2020  | 29 Muharram, 1442
ہوم   > پاکستان

کوہاٹ میں فائرنگ سے شہریارآفریدی کا کزن زخمی

SAMAA | - Posted: Dec 3, 2019 | Last Updated: 10 months ago
SAMAA |
Posted: Dec 3, 2019 | Last Updated: 10 months ago

خیبر پختونخوا کے کوہاٹ ميں ہنگو روڈ پر فائرنگ سے وزيرمملکت شہريار آفريدی کے چچا زاد بھائی زخمی ہوگئے۔ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔

وزیر مملکت شہریار آفریدی کے چچازاد بھائی اصغر آفریدی ہنگو روڈ پر اپنی دکان میں بیٹھے تھے کہ مسلح ملزم دکان میں داخل ہوا اورفائرنگ کر دی۔

اصغر آفریدی کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ پولیس نے نامعلوم شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا جبکہ ایک شخص کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے جس کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube